Grammar MCQs
20 practice MCQs on this page Page 7 of 15
Tap an option to check your answer — the correct answer and full explanation appear after you choose.
UrduGrammar NTSID: NPP-1213
امتحان دیا گیا۔ یہ جملا فعل کی کون سی قسم کا ہے؟
- Aماضی مطلق
- Bفعل ماضی
- Cفعل مجہول ✓ Correct answer
- Dان میں سے کوئی نہیں
✓ Correct answer: فعل مجہول
Full explanation
فعل مجہول. ‘امتحان دیا گیا’ فعل مجہول کا جملہ ہے۔
UrduGrammar NTSID: NPP-1291
اردو زبان کا رسم الخط کیا ہے؟
- Aرومن
- Bعربی ✓ Correct answer
- Cدیوناگری
- Dان میں سے کوئی نہیں
✓ Correct answer: عربی
Full explanation
عربی. اردو زبان کا رسم الخط عربی ہے۔
UrduGrammar NTSID: NPP-1292
لڑکا کی جمع کیا ہے؟
- Aلڑکی
- Bلڑکوں
- Cلڑکا
- Dلڑکے ✓ Correct answer
✓ Correct answer: لڑکے
Full explanation
لڑکے. لڑکا کی جمع لڑکے ہے۔
UrduGrammar NTSID: NPP-2817
جملہ درست کر کے لکھیں: کسی کو گالیاں مت نکالیں
- Aکسی کو گالیاں نکالو
- Bکسی کو گالیاں مت دو ✓ Correct answer
- Cکسی کو گالی مت نکال
- Dتمام درست ہیں
✓ Correct answer: کسی کو گالیاں مت دو
Full explanation
کسی کو گالیاں مت دو. کسی کو گالیاں مت دو درست جواب ہے۔
UrduGrammar NTSID: NPP-2827
لالٹین گرائمر کی رو سے کیا ہے؟
- Aمزکر
- Bمونث ✓ Correct answer
- Cجمع
- Dفعل
✓ Correct answer: مونث
Full explanation
مونث. مونث درست جواب ہے۔
UrduGrammar PPSCID: PPP-2216
میں، سے، پر، تک، کا، نے وغیرہ حروف کونسے ہیں؟
- Aضمیرات
- Bفعل
- Cحروف جار ✓ Correct answer
- Dصفت
✓ Correct answer: حروف جار
Full explanation
The correct form is “حروف جار”. The correct answer is حروف جار.
UrduGrammar PPSCID: PPP-2218
نادیہ ایک ذہین طلبہ ہے اس جملے میں "ذہین" کیا ہے؟
- Aفعل
- Bضمیر
- Cاسم
- Dصفت ✓ Correct answer
✓ Correct answer: صفت
Full explanation
The correct form is “صفت”. The correct answer is صفت.
UrduGrammar PPSCID: PPP-2263
رال ٹپکنا کا کیا مطلب ہے؟
- Aمنہ سے پانی آنا ✓ Correct answer
- Bجی کرنا
- Cمشکل نظر آنا
- Dیہ تمام
✓ Correct answer: منہ سے پانی آنا
Full explanation
The correct form is “جی کرنا”. The correct answer is جی کرنا.
UrduGrammar PPSCID: PPP-2399
چنانچہ، چونکہ، اس لیے گرامر کی رو سے کیا ہیں؟
- Aحروف ندا
- Bحروف علت ✓ Correct answer
- Cحروف استحکام
- Dحروف عطف
✓ Correct answer: حروف علت
Full explanation
یہ تمام الفاظ کسی وجہ یا سبب کو بیان کرنے کے لیے استعمال ہوتے ہیں، اس لیے یہ حروف علت ہیں۔
UrduGrammar PPSCID: PPP-2789
صحیح جملہ کون سا ہے؟
- Aوہ کتاب پڑھ رہا ہے ✓ Correct answer
- Bوہ کتاب پڑھ رہا ہیں
- Cوہ کتاب پڑھ رہے ہے
- Dوہ کتاب پڑھ رہی ہیں
✓ Correct answer: وہ کتاب پڑھ رہا ہے
Full explanation
صحیح جملہ 'وہ کتاب پڑھ رہا ہے' ہے۔
UrduGrammar PPSCID: PPP-2889
تشبیہ کے لغوی معنی کیا ہیں؟
- Aمشابہت دینا ✓ Correct answer
- Bادھار لینا
- Cقرض دینا
- Dان میں سے کوئی نہیں
✓ Correct answer: مشابہت دینا
Full explanation
تشبیہ کے لغوی معنی مشابہت دینا ہیں۔
UrduGrammar PPSCID: PPP-2980
فیض احمد فیض کے اس شعر 'پھر لوٹا ہے خورشید جہاں تاب سفر سے / پھر نور سحر دست و گریباں ہے کر سے' میں مرکب اضافی کتنی بار استعمال ہوا ہے؟
- Aایک بار
- Bدوبار ✓ Correct answer
- Cتین بار
- Dچار بار
✓ Correct answer: دوبار
Full explanation
اس شعر میں مرکب اضافی دوبار استعمال ہوا ہے، 'خورشیدِ جہاں' اور 'نورِ سحر' میں۔
UrduGrammar PPSCID: PPP-2982
ادات تشبیہ سے کیا مراد ہے؟
- Aمشبہ
- Bحرف تشبیہ ✓ Correct answer
- Cمشبہ بہ
- Dوجہ شبہ
✓ Correct answer: حرف تشبیہ
Full explanation
ادات تشبیہ سے مراد حرف تشبیہ ہے، یعنی وہ حروف جو تشبیہ دینے کے لیے استعمال ہوتے ہیں۔
UrduGrammar PPSCID: PPP-3082
درست املاء کا انتخاب کیجئے۔
- Aکئے
- Bکیجئے
- Cکیجیے ✓ Correct answer
- Dان میں سے کوئی نہیں
✓ Correct answer: کیجیے
Full explanation
جدید اردو املاء کے اصولوں کے مطابق 'کیجیے' درست املاء ہے۔
UrduGrammar PPSCID: PPP-3095
مطلع غزل کا کیا کہلاتا ہے ؟
- Aسربند
- Bمدعا
- Cمقدمہ
- Dنقیب ✓ Correct answer
✓ Correct answer: نقیب
Full explanation
غزل کا پہلا شعر جس کے دونوں مصرعے ہم قافیہ و ہم ردیف ہوتے ہیں، مطلع کہلاتا ہے، جو آگے آنے والی غزل کا نقیب ہوتا ہے۔
UrduGrammar PPSCID: PPP-3192
"یونیورسٹی" قواعد کی رو سے کیا ہے؟
- Aاسم ظرف زماں
- Bاسم ظرف مکاں ✓ Correct answer
- Cاسم جامد
- Dاسم مصدر
✓ Correct answer: اسم ظرف مکاں
Full explanation
'یونیورسٹی' قواعد کی رو سے اسم ظرف مکاں ہے، کیونکہ یہ جگہ کا نام ہے۔
UrduGrammar PPSCID: PPP-3196
تشبیہ میں جس چیز سے تشبیہ دی جائے اسے کیا کہتے ہیں؟
- Aمشبہ
- Bمشبہ بہ ✓ Correct answer
- Cوجہ تشبیہ
- Dادات تشبیہ
✓ Correct answer: مشبہ بہ
Full explanation
تشبیہ میں جس چیز سے تشبیہ دی جائے اسے مشبہ بہ کہتے ہیں۔
UrduGrammar PPSCID: PPP-3197
فعل کی پہچان کریں: "وہ کتاب پڑھ رہا ہو گا"؟
- Aفعل ماضی
- Bفعل مستقبل ✓ Correct answer
- Cفعل مطلق
- Dفعل حال
✓ Correct answer: فعل مستقبل
Full explanation
'وہ کتاب پڑھ رہا ہو گا' میں فعل مستقبل ہے، کیونکہ یہ آنے والے وقت کی خبر دیتا ہے۔
UrduGrammar PPSCID: PPP-3198
وہ صفت جو ایک موصوف کو دوسرے پر برتری دلائے، گرامر کی رو سے؟
- Aصفت تفصیلی ✓ Correct answer
- Bصفت ضمیری
- Cصفت عددی
- Dصفت مطلق
✓ Correct answer: صفت تفصیلی
Full explanation
وہ صفت جو ایک موصوف کو دوسرے پر برتری دلائے، گرامر کی رو سے صفت تفصیلی کہلاتی ہے۔
UrduGrammar PPSCID: PPP-3199
اسم کی وہ قسم جس میں جگہ یا وقت کے معنی پائے جائیں کہلاتا ہے؟
- Aاسم ظرف ✓ Correct answer
- Bاسم جامد
- Cاسم مشتق
- Dکوئی نہیں
✓ Correct answer: اسم ظرف
Full explanation
اسم کی وہ قسم جس میں جگہ یا وقت کے معنی پائے جائیں اسم ظرف کہلاتی ہے۔
Practice these MCQs interactively
← Urdu MCQs