Grammar MCQs
20 practice MCQs on this page Page 4 of 15
Tap an option to check your answer — the correct answer and full explanation appear after you choose.
UrduGrammar ETEAID: LTP-1223
خوبصورت پھول میں اسمِ صفت کون سا ہے؟
- Aخوبصورت ✓ Correct answer
- Bپھول
- Cمیں
- Dکوئی نہیں
✓ Correct answer: خوبصورت
Full explanation
خوبصورت. 'خوبصورت پھول' میں 'خوبصورت' اسمِ صفت ہے کیونکہ یہ پھول کی خوبی بیان کر رہا ہے۔
UrduGrammar ETEAID: LTP-1224
لکھنا کس کی مثال ہے؟
- Aاسمِ ذات
- Bاسمِ صفت
- Cاسمِ مصدر ✓ Correct answer
- Dاسمِ ضمیر
✓ Correct answer: اسمِ مصدر
Full explanation
اسمِ مصدر. 'لکھنا' اسمِ مصدر ہے کیونکہ یہ کسی کام کے نام کو ظاہر کرتا ہے۔
UrduGrammar ETEAID: LTP-1225
درست لفظ کی نشاندہی کریں: A) زمہ داری B) ذمہ داری C) زمداری D) ذمداری
- Aزمہ داری
- Bذمہ داری ✓ Correct answer
- Cزمداری
- Dذمداری
✓ Correct answer: ذمہ داری
Full explanation
ذمہ داری. درست املا 'ذمہ داری' ہے، جس کے معنی جواب دہی کے ہیں۔
UrduGrammar ETEAID: LTP-1226
کلمہ سے کیا مراد ہے؟
- Aبے معنی لفظ
- Bبا معنی لفظ ✓ Correct answer
- Cصرف اسم
- Dصرف فع
✓ Correct answer: با معنی لفظ
Full explanation
با معنی لفظ. کلمہ ایسا لفظ ہے جو کوئی معنی رکھتا ہو؛ اس کی اقسام اسم، فعل اور حرف ہیں۔
UrduGrammar ETEAID: LTP-1242
مندرجہ ذیل میں سے کون سا لفظ مذکر استعمال ہوتا ہے؟
- Aملت
- Bوصف ✓ Correct answer
- Cستائش
- Dمحبت
✓ Correct answer: وصف
Full explanation
وصف. 'وصف' اردو میں مذکر استعمال ہوتا ہے جبکہ ملت، ستائش اور محبت مؤنث ہیں۔
UrduGrammar ETEAID: LTP-1243
درج ذیل میں سے مذکر لفظ کی نشاندہی کریں؟
- Aچادر
- Bلڑائی
- Cحج ✓ Correct answer
- Dرات
✓ Correct answer: حج
Full explanation
حج. 'حج' اردو میں مذکر ہے جبکہ چادر، لڑائی اور رات مؤنث ہیں۔
UrduGrammar ETEAID: LTP-1245
یہ خوبصورت گلاب کا پھول ہے۔ اس جملے میں یہ کیا ہے؟
- Aاسم اشارہ ✓ Correct answer
- Bاسم مو صول
- Cاسم ضمیر
- Dان میں سے کوئی نہیں
✓ Correct answer: اسم اشارہ
Full explanation
اسم اشارہ. 'یہ خوبصورت گلاب کا پھول ہے' میں 'یہ' اسمِ اشارہ ہے کیونکہ یہ کسی چیز کی طرف اشارہ کرتا ہے۔
UrduGrammar ETEAID: LTP-1251
مندرجہ ذیل میں سے کون سا لفظ مؤنث ہے؟
- Aلڑکا
- Bگھر
- Cکتاب ✓ Correct answer
- Dدروازہ
✓ Correct answer: کتاب
Full explanation
کتاب. 'کتاب' مؤنث ہے جبکہ لڑکا، گھر اور دروازہ مذکر ہیں۔
UrduGrammar ETEAID: LTP-1257
کون سا لفظ اسمِ صفت ہے؟
- Aدوڑنا
- Bخوبصورت ✓ Correct answer
- Cکتاب
- Dلڑکا
✓ Correct answer: خوبصورت
Full explanation
خوبصورت. 'خوبصورت' اسمِ صفت ہے کیونکہ یہ کسی چیز کی خوبی بیان کرتا ہے۔
UrduGrammar ETEAID: LTP-1273
لڑکی، کتاب اور کرسی کس کی مثالیں ہیں؟
- Aاسمِ مذکر
- Bاسمِ مؤنث ✓ Correct answer
- Cاسمِ جمع
- Dاسمِ صفت
✓ Correct answer: اسمِ مؤنث
Full explanation
اسمِ مؤنث. لڑکی، کتاب اور کرسی مؤنث اسم کی مثالیں ہیں۔
UrduGrammar ETEAID: LTP-1303
بناوٹ کے لحاظ سے اسم کی کتنی اقسام ہیں؟
- Aدو
- Bتین ✓ Correct answer
- Cچار
- Dپانچ
✓ Correct answer: تین
Full explanation
تین. بناوٹ کے لحاظ سے اسم کی تین اقسام ہیں: اسمِ جامد، اسمِ مصدر اور اسمِ مشتق۔
UrduGrammar ETEAID: LTP-1306
کتاب میز کے نیچے ہے میں نیچے کیا ہے؟
- Aاسم
- Bفعل
- Cحرفِ جار ✓ Correct answer
- Dصفت
✓ Correct answer: حرفِ جار
Full explanation
حرفِ جار. 'کتاب میز کے نیچے ہے' میں 'نیچے' حرفِ جار ہے کیونکہ یہ کتاب اور میز کے درمیان تعلق ظاہر کرتا ہے۔
UrduGrammar ETEAID: LTP-1310
مشتق اسم سے کیا مراد ہے؟
- Aجو کسی دوسرے لفظ سے نکلا ہو ✓ Correct answer
- Bجو ہمیشہ جمع ہو
- Cجو صرف کسی جگہ کا نام ہو
- Dجو بے معنی ہو
✓ Correct answer: جو کسی دوسرے لفظ سے نکلا ہو
Full explanation
جو کسی دوسرے لفظ سے نکلا ہو. مشتق اسم وہ اسم ہے جو کسی دوسرے لفظ، خاص طور پر فعل یا اسم سے بنایا جائے۔
UrduGrammar ETEAID: LTP-1330
ایسا اسم جس میں کسی کام کا ہونا یا کرنا زمانے کے تعلق کے بغیر پایا جائے ـــــــ کہلاتا ہے؟
- Aاسمِ جامد
- Bاسم مصدر ✓ Correct answer
- Cاسم مشتق
- Dان میں سے کوئی نہیں
✓ Correct answer: اسم مصدر
Full explanation
اسم مصدر. ایسا اسم جس میں کسی کام کا ہونا یا کرنا زمانے کے تعلق کے بغیر پایا جائے، اسمِ مصدر کہلاتا ہے۔
UrduGrammar STSID: LTP-3699
اسم علم کی رو سے"شمس العلماء" کیا ہے؟
- Aخطاب ✓ Correct answer
- Bکنیت
- Cلقب
- DNone
✓ Correct answer: خطاب
Full explanation
خطاب. شمس العلماء اسم علم کی رو سے خطاب ہے۔
UrduGrammar STSID: LTP-3707
لفظ نندوئی کا مونث کیا ہے؟
- Aنندیا
- Bنند ✓ Correct answer
- Cنندینا
- Dنڈر
✓ Correct answer: نند
Full explanation
نند. نندوئی کی مونث نند ہے۔
UrduGrammar STSID: LTP-3708
دو جملوں میں ربط کےاستعمال ہونے والے حروف کو کیا کہتے ہیں؟
- Aحروف ربط ✓ Correct answer
- Bحروف ضروری
- Cحروف بیان
- Dحروف روابط
✓ Correct answer: حروف ربط
Full explanation
حروف ربط. دو جملوں میں ربط کے لیے استعمال ہونے والے حروف کو حروف ربط کہتے ہیں۔
UrduGrammar STSID: LTP-3709
ان الفاظ میں کونسا تلفظ ٹھیک ہے؟
- Aمیبادہ
- Bموبادہ
- Cمنبادا
- Dمبادا ✓ Correct answer
✓ Correct answer: مبادا
Full explanation
مبادا. ان الفاظ میں درست تلفظ مبادا ہے۔
UrduGrammar STSID: LTP-3710
تصنیف کی جمع کیا ہے؟
- Aتصانیفیں
- Bتصانیف ✓ Correct answer
- Cتصالیفات
- Dان میں سے کوئی نہیں
✓ Correct answer: تصانیف
Full explanation
تصانیف. تصنیف کی جمع تصانیف ہے۔
UrduGrammar STSID: LTP-3725
کتابوں کی واحد کیا ہے؟
- Aکتاب ✓ Correct answer
- Bکتب
- Cکتابیں
- Dکتابیںں
✓ Correct answer: کتاب
Full explanation
کتاب. کتابوں کی واحد کتاب ہے۔
Practice these MCQs interactively
← Urdu MCQs